Education is the Key to Unlock the Golden Door to Freedom

Holy Mothers High School Gallery

Date – 24 November 2022

ہولی مدرس انگلش اسکول۔غفور لے آوٹ جے پی نگر بنگلور ۔۔78.میں ۔اسکول کا سالانہ جلسہ بہت جوش خروش سے منا یا گیا۔اس جلسہ کے مہمان خصوصی تھی ۔۔کرنل انڈین آرمی۔جناب محمد حکیم صاحب۔۔اور اسسٹنٹ کمشنر آف پولس۔شمس تبریز خان۔محترمہ مالا ستیش۔۔پروگرام کا آغاز قرآت پاک سے کیا گیا۔ہایئ اسکول کے طلبہ نے وندنار پنے۔اور اسکول کے ترانہ سے سامعین  کو محظوظ کیا۔طلبہ نے ثقافتی پروگرام پیش کئے۔جو  یحد پسند کئے گئے۔۔اسکول کی چیر پرسن اور پرنسپل ڈاکٹر فریدہ رحمت اللہ نے والدین کو مخاطب کرتے ہوے موجودہ حالات میں والدین کی زمے داری اور تعلیم کی اہمیت اور تربیت کے بارے میں بات کی۔مہمان خصوصی کرنل حکیم صا حب نے طلبہ سے مخاطب ہوکر اپنے زرین خےالات کا اظہار فرمایا۔ہایئ اسکولی طلبہ اور طالبات نے کراٹے کا عمدی پروگرام پیش کیا۔جس کے لئے بطور خاص کرنل صاحب نے طلبہ اور کوچ اور اسکول کی پرنسپل کو مبارکباد پیش کی۔اسکول کے صدر مہتاب دریس خان نے بہت بہترین تقریر سے سامعین کا دل موہ لیا۔ابتدا میں ساینس استاد سیدہ ہاشمی نے بہترین نظامت سے داد وصول کی۔دوسرے حصہ کی نظامت کنڈ کی  استاد محترمہ  افشد اور میاتھس استاد کندن نے بہت خوبی سی نبھایئ۔ کنوینشن سنٹر  والدین سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔اسکول کی صدر مدرس مسسز مالا نے اسکول رپورٹ پیش کی۔آخر میں قومی آنتھم کے ساتھ خوبصورت پروگرام اختتام کو پہونچا۔ 

School Celebration Events Gallery

Date – 22 October 2022